نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
اسحاق جہانگیری نے عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے سربراہ پیٹر ماؤرر سے ملاقات میں کہا ہے کہ یمن کے موجودہ بحران کا واحد حل سیاسی ہے اور اس مسئلے کویمن کے مختلف گروہوں کے درمیان باہمی مذاکرات سے ہی حل کیا جاسکتا ہے ۔
26 مارچ 2015 کو جب سعودی عرب نے یمن پر جارحیت کا آغاز کیا تو اس موقع پراسلامی جمہوری ...
اسحاق جہانگیری، مجید انصاری اور حجت الاسلام علی یونسی بھی اسپتال پہنچ گئے۔ایران کے ایٹامک انرجی آرگنائیزیشن کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر صالحی بھی شہدائے تجریش اسپتال پہنچ گئے ہیں۔
آیت اللہ ہاشمیرفسنجانیکے انتقال کی خبر عام ہوتے ہی لوگ ہسپتال کے سامنے جمع ہو گئے اور کچھ ہی دیر میں پورا علاقہ لوگوں سے بھ ...
اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ یقینی طور پر شام کی کامیابیاں، شام کے عوام، فوج اور مزاحمت کے محاذ کی پائمردی اور استقامت کی مرہون منت اور ایران و شام کی سیاسی اور جنگی ہماہنگی کا نتیجہ ہے۔ الوقت - ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری نے کہا ہے کہ یقینی طور پر شام کی کامیابیاں، شام کے عوام، فوج اور مزاحمت ک ...